فلم اداکار سلمان خان کے خلاف جودھپور کی ایک عدالت میں زیر سماعت غیر قانونی ہتھیار کے معاملے میں سماعت آج نامکمل رہی۔چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ (جودھپور ضلع) عدالت میں سلمان خان کے وکیل
هستيمل
سارسوت نے آخری بحث میں کیس کے گواہ چھوگارام کے بیان پڑھے اور بتایا کہ
پورا معاملہ سازش کے تحت تیار کیا گیا اور سلمان کو بے وجہ پھنسایا گیا ہے۔بحث پوری نہیں ہو سکی اور اب بحث کل ہوگی۔